سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور ہائیکورٹ کا ایم پی او کے تحت گرفتار تمام افراد رہا کرنے کا حکم

پشاور(پی پی آ ئی) پشاور ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے احتجاج میں تین ایم پی او کے تحت گرفتار تمام افراد کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔پشاور ہائیکورٹ میں نو مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار ہونے والے 108 افراد نے درخواستیں دائر کی تھیں، جو منظور کر لی گئیں ہیں۔پشاور ہائیکورٹ میں ان درخواستوں کی سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صاحبزاہ اسد اللہ نے کی۔گرفتار افراد کو پرامن رہنے کے لیے ڈپٹی کمشنر کے پاس مچلکے جمع کرانے ہوں گے۔