سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹر بینک میں ڈالر 22 پیسے اضافے پر بند

کراچی (پی پی آ ئی) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 22 پیسے اضافے پر بند ہو گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جا نب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 22 پیسے کا مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 285 روپے 40 پیسے سے بڑھ کر 285 روپے 62 پیسے ہو گئی ہے۔دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 300 روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔