سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاورکمپنیوں کے ریٹائرڈ ملازمین کو مفت بجلی کی سہولت بند کرنے کا فیصلہ

حیدر آباد (پی پی آئی)بجلی بنانے والی کمپنیز نے ریٹائرڈ ملازمین کو مفت بجلی کی فراہمی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی پی آئی کے مطابق حیسکو سمیت تمام جینکوز کے ملازمین کی مفت بجلی سہولت ختم کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین کو مفت بجلی سہولت ختم کر کے نیا ڈیٹا ترتیب دیا جائے گا۔ فری بجلی حاصل کرنے والے ریٹائرڈ ملازمین کا تمام ریکارڈ اکٹھا کیا جائے گا۔مفت بجلی حاصل کرنے والے ریٹائرڈ ملازمین کی بجلی کی رقم پاورجنریشن کمپنیز سے حاصل کی جائیگی۔ جینکوز سے گرین سگنل ملنے کے بعد ہی تقسیم کارکمپنیاں ملازمین کو مفت بجلی فراہم کریں