ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈیرہ بگٹی کی30ہزار ایکڑ مزید اراضی زیر کاشت لانے کا منصوبہ

ڈیرہ بگٹی(پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں زیر تعمیر کچھی کینال توسیعی منصوبہ اگلے ایک دو ماہ میں مکمل ہو جائیگا، پی پی آئی کے مطابق اس منصوبہ پر صدر پرویز مشرف کے دور میں کام شروع ہوا تھا منصوبہ کی تکمیل سے30ہزار ایکڑ مزید اراضی زیر کاشت آئیگی۔