چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی 28فروری کو ڈھاکا روانہ ہوں گے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی ایشیا کپ کے میچوں کو دیکھنے کے لئے 28فروری کو ڈھاکا روانہ ہوں گے ۔بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد بھی نجم سیٹھی کے ہمراہ ہوں گے ۔پی سی بی ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی بنگلہ دیش کے دورے کے موقع پر بھارت ،سری لنکا اور بنگلہ دیش کے کرکٹ بورڈز کے حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور بگ تھری کے معاملے پر پی سی بی کے نئے موقف سے انہیں آگاہ کریں گے ۔

Next Post

ڈیگو میرا ڈونا فیفا ورلڈ کپ کے دوران میچوں پر تبصرہ کریں گے

Wed Feb 26 , 2014
بیونس آئرس: ارجنٹائن کے شہرہ آفاق سابق فٹبالر ڈیگو میراڈونا نے فیفا ورلڈ کپ کے دوران میچوں پر تبصروں کے لئے امریکی ٹی وی چینل ٹیلی سار سے معاہدہ کرلیا ۔ میراڈونا 1994اور 2006کے میگا ایونٹ کے دوران بھی میچوں کی کمنٹری کرچکے ہیں ۔ اس موقع پر میراڈونا کا […]