ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ، پولیو ٹیم پرفائرنگ کے باعث سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید

کو ئٹہ(پی پی آ ئی) کوئٹہ میں مستونگ کے علاقے میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی پرمامور پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ذرا ئع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں انسداد پولیو ٹیم محفوظ رہی ہے۔مذکورہ واقعے سے پہلے بھی انسداد پولیو ٹیم کی پرفائرنگ کے متعدد واقعات پیش آچکے ہیں۔اس قبل خیبرپختونخوا میں انسدادِ پولیو مْہم سیکیورٹی خدشات کی باعث ملتوی کردی گئی تھی۔حکام کا کہنا ہے کہ مہم کے دروان 35 لاکھ بچوں کا ہدف مقرر کیا گیا تھا لیکن مہم اب 22 مئی سے شروع ہوگی۔