کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی انٹر بورڈ انتظامیہ نقل مافیا کے سامنے بے بس، امتحانی وقت سے قبل اردو کا پرچہ بھی آؤٹ

کراچی (پی پی آئی) کراچی کے ثانوی تعلیمی بورڈ انتظامیہ نقل مافیا کے سامنے مکمل بے بس نظر آتی ہے اور گزشتہ کئی دنوں سے امتحانی پرچہ جات لیک یا آؤٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسے ہی نویں اور دسویں جماعت کا اردو کا پرچہ امتحان شروع ہونے سے پہلے ہی آؤٹ ہوگیا جس کا حل شدہ حصہ سوشل میڈیا پر دستیاب تھا۔ پی پی آئی کے مطابق اس سے قبل کیمسٹری، بیالوجی اور فزکس کے پرچہ بھی اسی طرح سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے تھے۔