کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سکھر میں بچاؤ بند کے قریب پولیس مقابلہ، 4 مسلح ڈاکوؤں میں سے3 ہلاک،ایک فرار

سکھر(پی پی آئی)سکھر میں بچاؤ بند کے قریب واردات کی نیت سے کھڑے 4 مسلح ڈاکوؤں میں سے3 کو مقابلہ کے بعد ہلاک کردیا۔ ڈی اAئی جی پولیس سکھر جاوید جسکانی نے مزید بتایا کہ ہلاک ڈاکوؤں کا ایک نامعلوم ساتھی زخمی حالت میں اندھیرے کی وجہ سے موقع واردات سے فرار ہوگیا۔پی پی آئی کے مطابق پولیس مقابلے کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی اباڑو محمد مٹھل کھکھرانی فوراً بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔۔ پولیس نے مزید بتایا کہ ابھی تک ڈاکوؤں کی شناخت نہیں ہو پائی جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ فرار ڈاکو کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات کیسخت ناکہ بندی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ہلاک ڈکیتوں کے متعلق ضلع کے دیگر تھانوں سے بھی معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔