ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی نے کبھی سیاسی جماعت کے طور پر خود کو پیش نہیں کیا:شازیہ مری

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیرشازیہ مری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے کبھی سیاسی جماعت کے طور پر خود کو پیش نہیں کیا یہ ہمیشہ بدتمیزی سے پیش آتے رہے جس کا خمیازہ بھگت رہے ہیں انہوں نے کہا شہیدوں کے مجسمے توڑنے والے قانون کا سامنا کرنے سے کیوں ڈر رہے ہیں۔