کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایشیاکپ، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے بعد افغانستان اور نیپال بھی پاکستان میں کھیلنے پر تیار

کابل،کھٹمنڈو (پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہائبرڈ ماڈل ایشیاکپ کی راہیں ہموار ہونا شروع ہوگئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش اور سری لنکا کے بعد افغانستان اور نیپال کرکٹ بورڈز نے بھی بذریعہ ای میل پاکستان میں کھیلنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ ایشیاکپ میں شریک بھارت کے علاوہ دیگر بورڈز نے پاکستان کو سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل پر بورڈز کو کوئی اعتراض نہیں لیکن متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے کرکٹرز کی انجریز کے باعث کھیلنے کیلئے تیار نہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کا اب ہائبرڈ ماڈل پر اعتراض کوئی اہمیت نہیں رکھتا اور پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل میں بھارت کا پاکستان میں کھیلنا شامل نہیں۔دوسری جانب ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا ایشیاکپ کے حوالے سے اندرونی اجلاس آئندہ ایک دو روز میں ہونے کا امکان ہے، جس میں سیکریٹری بی سی سی ا?ئی جے شاہ کے بھی شرکت کریں۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ٹکٹوں کی فروخت اور گیٹ منی کے ایشیاکپ یو اے ای میں کروانا چاہتا ہے اور ماضی میں ایشیاکپ اور ا?ئی پی ایل ستمبر میں ہوچکے ہیں، جس پر پی سی بی موقف پیش کرے گا۔