ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان امسال10 کروڑکروڑ ڈالر مالیت سے زائد کے آم برآمد کرے گا

کراچی (پی پی آئی)پاکستان فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ امسال رواں سیزن میں 10 کروڑ ڈالر مالیت سے زائد کے آم برآمد کئے جائیں گے۔ برآمد کئے جانے والے ایک لاکھ 25 ہزار ٹن آم ملکی پیداوار 18لاکھ ٹن کا تقریباً 7فیصد ہیں۔پی پی آئی کے مطابق پاکستانی آم کے بڑے خریداروں میں ایران، وسط ایشیائی ممالک، خلیجی ممالک اور برطانیہ شامل ہیں جبکہ اس مرتبہ بڑے خریداروں کی فہرست میں چین اور کینیڈا بھی شامل ہوئے ہیں۔