سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان نے 4 سال میں جو تباہی کی ن لیگ اسے ٹھیک کرے گی: رانا تنویر

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے کہا ہے کہ عمران خان نے 4 سال میں ملک کی جو تباہی کی ن لیگ اسے ٹھیک کرے گی۔اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما رانا تنویر نے کہا کہ الیکشن میں عمران خان کی ضمانت ضبط کروائیں گے اور اگر نہ کروا سکے تو میں سیاست چھوڑ دوں گا، عدالتیں جو کر رہی ہیں سب دیکھ رہے ہیں، جلد سب ٹھیک ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعہ کے بعد عمران خان کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے، عمران ملک دشمن اور اور عالمی قوتوں کا ایجنٹ ہے، عمران خان کو ملک سے باہر نہیں جانے دیا جائے گا، اسے قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔