ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران کارہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کے حوالے سے قانونی ماہرین سے رابطہ

لاہور(پی پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے مقدمات،رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کے حوالے سے قانونی ماہرین سے رابطہ کیا ہے،پی پی آئی کے مطابق قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد ملک بھر میں اسیر رہنماؤں و کارکنوں کی رہائی کیلئے مربوطکوششیں کی جائیں گی۔