زیریں بلوچستان میں خسرہ پھیل گیا، کئی بچے جاں بحق

اوستہ محمد(پی پی آئی)زیریں بلوچستان کے دیہات میں خسرہ سے کئی بچے جاں بحق ہو گئے خسرہ سے جاں بحق ہونے والی دو بچیاں تو آپس میں کزن ہیں۔پی پی آئی کے مطابق مرنے والی بچیوں میں مولو،دریا، رابی اور سونی شامل ہیں۔ اہل علاقہ کے مطابق خسرہ وبائی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔

Next Post

کچے میں آپریشن، 7 ڈاکو سرینڈ,،خفیہ ٹھکانے تباہ

Sat May 20 , 2023
کشمور(پی پی آئی) پولیس کا کچے میں آپریشن جاری ہے، آپریشن کے دورا ن7 ڈاکوؤں نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔۔پی پی آئی کے مطابق ملزمان ڈکیتی، قتل اور پولیس پر فائرنگ اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث رہے ہیں حجکام کا کہنا ہے کہ سرینڈر کرنے والوں کے […]