کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہورمیں یوٹیلیٹی سٹورز سے سستا آٹا غاء

لاہور(پی پی آئی)لاہور میں یوٹیلیٹی سٹورز پر سستا آٹا دستیاب نہیں،مرد و خواتین کا یوٹیلیٹی سٹورز کے باہر ہجوم اکثر و بیشتر نظر آتا ہے، پی پی آئی کے مطابق گھنٹوں بیٹھنے کے باوجود آٹا نہیں ملتا۔بدترین مہنگائی نے متوسط طبقے کی خواتین کو بھی یوٹیلیٹی سٹورز کے باہر قطار میں بیٹھنے پر مجبور کردیا۔