جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔پی پی آئیکے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، اس کے علاوہ ملاکنڈاور پشاور سمیت دیگر علاقوں میں بھی جھٹکے محسوس کئے گئے، جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، زلزلے کی شدت،گہرائی اور مرکز کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا۔