جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پی پی آئی)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا ہے جس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ کرے گا۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹسسز بھی جاری کردیے ہیں