پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹر بینک میں ڈالر 44 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے کا ہوگیا

کراچی(پی پی آ ئی) انٹربینک میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 44 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 287 روپے کا ہو گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہو کر 306 روپے کا ہوگیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 18 پیسے مہنگا ہونے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 288 روپے کا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کے اضافہ کیساتھ 302 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچا۔گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 293 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 41 ہزار 305 پر آگئے۔