ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

کراچی کورنگی کے کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 2افراد دوران علاج دم توڑ گئے ،، دیگر کی حالت تشویشناک

اورنگی ٹاؤن راجہ تنویر کالونی کے پلاسٹک گودام میں آگ بھڑک اٹھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پاسبان اور انقلابی پارٹی کے رہنماؤں کی ملاقات ، مشترکہ جدوجہد کا عزم

ضلع کونسل نوشہرو فیروز نے مالی سال 2026-27 کا تقریباً 99 کروڑ روپے کابچت بجٹ منظور

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر راجہ سلیم انسداددہشتگردی عدالت کے باہر سے گرفتار

بہاولپور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ٹکٹ ہولڈر راجہ سلیم کو انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیاگیا۔ سانحہ 9مئی کے بعد ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کیخلاف پولیس کا کریک ڈاون جاری ہے، پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت تھری ایم پی او کے تحت جیلوں میں قید ہے،پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر سے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر راجہ سلیم کو حراست میں لے لیا،راجہ سلیم پی پی 257 سے پی ٹی آئی کے امیدوار اور ضلعی جنرل سیکرٹری تھے۔