ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

کراچی کورنگی کے کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 2افراد دوران علاج دم توڑ گئے ،، دیگر کی حالت تشویشناک

اورنگی ٹاؤن راجہ تنویر کالونی کے پلاسٹک گودام میں آگ بھڑک اٹھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پاسبان اور انقلابی پارٹی کے رہنماؤں کی ملاقات ، مشترکہ جدوجہد کا عزم

ضلع کونسل نوشہرو فیروز نے مالی سال 2026-27 کا تقریباً 99 کروڑ روپے کابچت بجٹ منظور

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق رکن قومی اسمبلی محمد اکرم چیمہ پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے صدر مقرر

کراچی (پی پی آئی) سابق رکن قومی اسمبلی محمد اکرم چیمہ پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے صدر مقرر کئے گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی منظوری کے بعد جنرل سیکریٹری سندھ مبین جتوئی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔۔محمد اکرم چیمہ 2018 میں این اے 239 کورنگی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ مبین جتوئی کا کہنا ہے کہ محمد اکرم چیمہ کو نئی تنظیمی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں محمد اکرم چیمہ اس مشکل وقت میں پارٹی کو مضبوط کرنے میں کردار ادا کریں گے۔