مطا بق چیف جسٹس مسرت ہلالی اورجسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اس درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان اور ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کو نوٹس جاری کیے ہیں اور فریقین سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کیا ہے۔دورانِ سماعت چیف جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے کہ ہم چاہتے ہیں جو بھی بہتری ہو، اس ملک کے لیے ہو۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اگر یہ ملک ہے تو ہم ہیں، ہماری بھی عزت اس ملک سے ہے اور سب سے پہلے ملک آتا ہے۔عدالت نے اس کیس کو اسی نوعیت کے دیگر کیسز کے ساتھ یکجا کرنیکے احکامات جاری کرتے ہوئے سماعت 30 مئی تک ملتوی کردی ہے۔
Next Post
وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کومبینہ آڈیوز فراہم کردیں
Wed May 24 , 2023
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو تحقیق طلب مبینہ آڈیوز فراہم کر دیں ہیں، مجموعی طور پر آٹھ آڈیوز کمیشن کو جمع کرائی گئی ہیں۔ذرا ئع کے مطابق آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم انکوائری کمیشن میں پیش رفت سامنے آئی ہے، کمیشن کے […]
