جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے قصور قرار

لاہور(پی پی آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے قصور قرار دیدیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق شہباز شریف سمیت دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی جس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کو بے قصور قرار دیدیاگیا۔