مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جہانگیر ترین دوبارہ سیاست میں سرگرم، پی ٹی آئی فارورڈ گروپ بننے کا امکان

لاہور(پی پی آئی)سینئیر سیاسی رہنما جہانگیر ترین دوبارہ سیاست میں سرگرم ہوگئے۔ جہانگیرترین نے لاہور میں سیاسی دفتربھی قائم کر لیا۔عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پرتشدد مظاہروں کے بعد تحریک انصاف کا فارورڈ گروپ بننے کا امکان ہے۔ پی پی آئی کے مطابق جہانگیرترین سے ایک ہفتے کے دوران 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات ملاقاتیں کرچکی ہیں۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اپنی نااہلی ختم کرانے کیلئے بھی متحرک ہوگئے ہیں، نااہلی ختم ہونے کے بعد جہانگیر ترین ملکی سیاست میں اہم کردار ادا کریں گے۔