خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جی پی او اسلام آباد میں برمنگھم بھیجے جانے والے پارسل اور جدہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد

لاہور/اسلام آباد (پی پی آئی)جی پی او اسلام آباد میں برمنگھم بھیجے جانے والے پارسل سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد کرلیے گئے۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ 600 گرام ہیروئن لیدر کی جیکٹس میں چھپائی گئی تھی،لاہور سے جدہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن برآمد کرلیے گئے ہوئے۔اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے سرگودھا کا رہائشی ملزم کو گرفتارکرلیا۔جس سے ہیروئن بھرے 48 کیپسولز ملے ہیں۔