پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کے دست راست گلوکار سلمان احمد کی9 مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات کی مذمت

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پی ٹی آئی رہنما اورعمران خان کے دست راست گلوکارسلمان احمد نے نو مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات کی مذمت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ جو لوگ اس میں ملوث ہیں قانون کے مطابق سزا دی جائے۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں سلمان احمد نے کہا کہ 9مئی کے واقعات نے ان کا بہت دل دکھایا جو لوگ اس میں ملوث ہیں، انہیں قانون کے مطابق سزا دی جائے۔ کسی کو بھی کبھی بھی پاکستان کو نقصان نہیں پہنچانا چاہئے۔