ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

افغان صوبہ ننگرہار میں موجود پولیو وائرس سے منسلک نمونے کی ہنگو پاکستان میں تصدیق

اسلام آباد(پی پی آئی)ہنگو میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ پی پی آئی کے مطابق وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہاہے کہ اپریل میں ہنگو مقام میں ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا تھا،وائرس جینیاتی طور پر افغان صوبہ ننگرہار میں موجود وائرس سے منسلک ہے،وزیر صحت نے کہاکہ والدین بچوں کو ویکسی نیشن ممکن بنائیں.