شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

16 مرتبہ وفاقی وزیر رہا ہوں، ایٹمی ٹیکنالوجی کی خدمت کی

را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ16 مرتبہ وفاقی وزیر رہا ہوں، ایٹمی ٹیکنالوجی کی خدمت کی اور ملک سے نہیں بھاگا لیکن آج میرا پاسپورٹ منسوخ کر دیا گیا۔سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ میں اللہ کے فضل سے ماں اورعوام کی دعاوں سے کرپشن سے پاک16مرتبہ وفاقی وزیررہاہوں، اقوام متحدہ میں خطاب کیا اور پاکستان کی ایٹمی ٹیکنالوجی کی خدمت کی، زرداری نواز،ڈارکی طرح ملک سے نہیں بھاگالیکن آج میری شہریت پاسپورٹ منسوخ کردیے گئے ہیں جب تک گرفتار نہیں ہوتاقوم میریٹوئٹرکو فالوکر ے۔