پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس کی سماعت یکم جون کو مقرر

اسلام آباد (پی پی آئی)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس کی سماعت یکم جون کو مقرر کردی گئی ہے۔۔عدالت عظمیٰ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواستوں کی سماعت یکم جون کو کرے گی۔چیف جسٹس عمر عطائبندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کرے گا، جس کیلئے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس سے قبل 8 مئی کو کیس کی سماعت 3 ہفتے کیلئے ملتوی کی تھی۔