پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہریار آفریدی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

راولپنڈی(پی پی آ ئی)تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد گرفتار کر لیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی نظربندی کے خلاف سماعت ہوئی۔عدالت نے شہریار آفریدی کو 15 روز کی نظر بندی کے بعد رہا کردیا، تاہم انہیں رہا ہوتے ہی راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شہریار آفریدی کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔