اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رینجرز، پولیس اور سادہ کپڑوں میں اہلکار گھر کے دروازے توڑ کر داخل، ملازمین پر بہیمانہ تشدد کر کے بازو توڑ دیئے: شیخ رشید کا دعویٰ

راولپنڈی (پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بدھ کی صبح رینجرز اور سادہ کپڑوں میں اہلکاروں نے گھر کے دروازے توڑ کر داخل ہو گئے، ملازمین پر بہیمانہ تشدد کر کے ان کے بازو توڑ دیئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بدھ کی صبح3بجے رینجرز، اسلام آبادپولیس اور بعض سول کپڑوں میں ملبوس 80 سے 90 افراد میرے گھر F.7.4اسلام آباد میں دروازے توڑ کر داخل ہو گئے، میں گھر میں موجودنہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ اہلکاروں نے میرے ملازمین کو مار مار کر ان کے بازو توڑ دیئے۔ حسب معمول میری دونوں گاڑیاں، لائسنسی اسلحہ اورCCTV فوٹیج بھی ساتھ لے گئے۔