کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نیب کے ریڈار پرآگئے

پشاور(پی پی آ ئی)سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نیب کے ریڈار پرآگئے۔زرا ئع کے مطابق نیب نے محکمہ فشریز سے وزیراعلی کے حلقے میں کی گئی بھرتیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔نیب کا سابق صوبائی وزیرلائیواسٹاک محب اللہ کو بھی انکوئری میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس کے علاوہ نیب نے ملازمین کے کوائف،تعلیمی اسناد،مچھلی فارمزکی اراضی کاریکارڈ بھی طلب کرلیا۔نیب نے ریکارڈ کے حوالے سے پرفارمہ محکموں کو ارسال کردیا۔