دبئی انٹرنیشنل سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ مارسیل کیٹل نے جیت لیا

دبئی: دبئی انٹرنیشنل سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جرمنی کے مارسیل کیٹل نے جیت لیا۔ ریس میں دنیا بھر سے 127کھلاڑی اور 16ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ ریس کا پہلا مرحلہ امریکی سائیکلسٹ ٹیلر فینی نے جیتا اور دوسرے مرحلے میں جرمنی کے مارسیل کیٹل نے میدان مار لیا ۔

Next Post

آئی پی ایل : کنگز الیون پنجاب کی کیون پیٹرسن کو خریدنے میں دلچسپی

Fri Feb 7 , 2014
ممبئی: انگلش بیٹسمین کیون پیٹرسن کی اچانک ریٹائرمنٹ کے بعد آئی پی ایل میں شامل کنگز الیون پنجاب کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرنے کے لئے کوششیں شروع کردیں ۔کیون پیٹرسن کو دورہ ویسٹ انڈیز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے انگلش ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کافیصلہ کیا۔کنگز […]