پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے بعد پاونڈ، ریال اور یورو کی قیمت میں کمی

کرا چی(پی پی آ ئی)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ڈالر 285 روپے تک آ گیاہے جبکہ اس کے علاوہ دیگر کرنسیوں کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں یورو کی قیمت میں 15 روپے تک کمی ہوئی ہے جس کے بعد 318 روپے پر فروخت ہو رہاہے،پاونڈ کی قیمت 14 روپے کم ہونے کے بعد 370 روپے پر آ گیاہے، ریال 4.50 روپے سستا ہو کر 79 روپے پر فروخت ہو رہاہے۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں درہم کی قیمت میں بھی پانچ روپے کمی ہوئی ہے اور 81 روپے پر فروخت ہو رہاہے۔