پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہباز شریف 3 جون کو ترکیہ کا دورہ کریں گے

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ترکیہ کے نو منتخب صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر انقرہ کا دورہ اور ان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات کا اعادہ ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم ترکیہ کے نو منتخب صدر رجب طیب اردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے، وہ پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے مبارکباد بھی پیش کریں گے۔وزیراعظم ترکیہ کے صدر کو اسلام آباد میں ہونیوالے ہائی لیول اسٹریٹجک کوآپریشن کونسل کے ساتویں اجلاس میں شرکت کی دعوت بھی دیں گے۔