کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سنجیدہ مذاکرات صرف وزیر اعظم شہباز شریف سے ہوسکتے ہیں: رانا ثنا اللہ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات صرف وزیر اعظم شہباز شریف کے ذریعے ہوسکتے ہیں۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں تو وہ صرف وزیراعظم جناب شہبازشریف سے ہی ہو سکتے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ نے وضاحت کی ہے کہ پرویز الٰہی کے خلاف کیس نو مئی کے واقعات پر مبنی نہیں بلکہ ان کی بطور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب مبینہ بدعنوانی سے متعلق ہے۔انہوں نے کہا کہ کیس تحریک انصاف سے علیحدگی والا نہیں ہے۔ پرویز الٰہی نے بطور وزیر اعلیٰ اپنے حالیہ دور میں بہت کرپشن کی اور فرح گوگی والا کام بڑے دھڑلے سے کیا گیا۔
’ٹھیکوں میں 10 فیصد کمیشن اور گرین لینڈ کو براؤن لینڈ کروا کر اربوں روپے کمائے، جہاز کے ذریعے (ان کے بیٹے) مونس الٰہی نے ڈالرز بیرون ملک منتقل کیے۔