متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عدالت کا چوہدری پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور(پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت نے کرپشن کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔چوہدری پرویزالٰہی کوسخت سکیورٹی میں بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک نے محفوظ فیصلہ سنادیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اگر چوہدری پرویز الٰہی کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو رہا کیا جائے۔اس سے قبل دوران سماعت اینٹی کرپشن کے وکیل نے پرویز الہٰی کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی، سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ پرویزالٰہی نے اختیارات کاناجائز استعمال کرتے ہوئے خزانے کو نقصان پہنچایا۔