سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تیسری گیٹورڈ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

کراچی (پی پی آئی)کراچی ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تیسری گیٹورڈ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 3 سے 11 جون یونین کلب میں ہوگی۔ چیمپئن شپ میں مینز سنگلز اور ڈبلز، لیڈیز سنگلز، جونیئر انڈر 17 سنگلز، انڈر 15، انڈر 13، انڈر 11، انڈر 9، انڈر 7، گرلز انڈر 15 اور وہیل چیئر مینز سنگلز ایونٹس شامل ہیں۔ انٹری کی آخری تاریخ یکم جون مقرر کی گئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابقخواہشمند کھلاڑیوں کو محمد خالد رحمانی سے رابطے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محمد خالد رحمانی ٹورنامنٹ ڈائریکٹر، ریفری قدسیہ راجہ، اسسٹنٹ ریفری سرور حسین، فرح ریاض، رئیسہ اشفاق، عشرت زہرہ، پروین اختر، عبید سرور اور شگفتہ صمدانی ممبران ہیں۔