کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ میں بجٹ کی تیاری،وزارتِ خزانہ افسران و عملہ دن رات مصروف

کراچی (پی پی آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے تناظر میں وزارتِ خزانہ سندھ کے افسر اور عملہ ہفتہ وار تعطیلات کے باوجود اتوار اور ہفتہ کو کام کررہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق 10جون تک دفتری اوقات کار میں بھی غیر معمولی اضافہ کر دیا گیا ہے۔