مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جونئیر ہاکی ٹیم کا صلالہ سے واپسی پر لاہور میں شاندار استقبال

لاہور(پی پی آئی) عمان کے شہر صلالہ میں جونیئر ہاکی ایشیا کپ کھیلنے والے قومی کھلاڑی وطن واپس پہنچے تو فائنل میں بھارت سے شکست کھانے کے باوجود ان کا لاہور ایئرپورٹ پر شاندار استقبال ہوا، پھولوں کے ہار پہنائے گئے، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔ پی پی آئی کے مطابق فائنل میں بھارت سے دو ایک کی شکست، قومی جونیئر کھلاڑیوں کا استقبال کرنے ہاکی آفیشلز بڑی تعداد میں ایئرپورٹ پہنچے۔۔ ہاکی پلیئرز کا استقبال کرنے پی ایچ ایف سیکریٹری جنرل حیدر حسین, اولمپیئن توقیر ڈار, ریحان بٹ سمیت عہدیداران، اولمپیئنز اور انٹرنیشنل ہاکی پلیئرز و شائقین ہاکی موجود تھے۔