کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران کا ساتھ نہ چھوڑنے والے تیمور جھگڑا کے گھر پرپولیس کا چھاپہ

پشاور (پی پی آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑنے والے سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا کے گھرپر پولیس نے چھاپہ مارا تاہم وہ ہاتھ نہ آئے۔پی پی آئی کے مطابق تیمور جھگڑا پولیس کو انسداد دہشت گردی کے مقدمے میں مطلوب ہیں۔ پولیس نے گھر میں کارروائی کی تاہم وہ گھر پر موجود ہی نہیں تھے جس کے سبب پولیس حراست میں لینے میں ناکام رہی۔بعد ازاں انہوں نے بیان جاری کیا جس میں بتایا کہ پولیس کی بھاری نفری نے انہیں پکڑنے کی غرض سے رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔