خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویزالہٰی کے ترجمان اقبال چودھری اورپی ٹی آئی رہنما خواجہ وقار رہا

گوجرانوالہ(پی پی آئی)پولیس نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے ترجمان قبال چودھری اورپی ٹی آئی رہنما خواجہ وقار کو رہا کردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کے ترجمان اقبال چودھری سابق وزیراعلیٰ کی عدالت میں پیشی کے سلسلے میں سیشن کورٹ پہنچے توپولیس نے اقبال چودھری کو سیشن کورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا تھا۔تاہم اب پولیس نے پرویز الٰہی کے ترجمان اقبال چودھری اورپی ٹی آئی رہنما خواجہ وقار کوکو رہا کرنے کی بھی تصدیق کی ہے۔