پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کراچی میں بڑی کارروائی،منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(پی پی آ ئی)اینٹی نارکوٹکس فورس کی کراچی میں بڑی کارروائی،نمک کی آڑ میں سمندری راستہ سے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر ایک کنٹینر سے ساڑھے چھبیس کلو آئس برآمد ہوئی جو کنٹینر کے فرش میں مہارت کے ساتھ چھپائی گئی تھی۔کنٹینر کراچی کی ایک نجی کمپنی کی جانب سے ملائیشیا کیلئے بْک کیا گیا تھا،کنٹینر اور منشیات قبضے میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔