پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جناح ہاؤس حملہ کیس میں مزید سیکڑوں گرفتاریوں کا فیصلہ

لاہور(پی پی آ ئی)جناح ہاؤس حملہ کیس میں جیوفینسنگ کی بنیاد پر مزید سیکڑوں گرفتاریوں کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرا ئع کے مطابق جناح ہاؤس حملہ کیس کی تفتیش میں مزید 823 افراد کی گرفتاری کا ٹاسک ایس پیز کو سونپ دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مطلوب افراد کی لوکیشن 9 مئی کو جناح ہاؤس ٹریس ہوئی۔پولیس کے مطابق لوکیشن کے علاوہ مطلوب افراد کی شناخت ہیومن انٹیلی جنس سے بھی کی گئی، گرفتاری کے بعد جناح ہاؤس موجودگی بارے پوچھ گچھ کی جائے گی، مزید گرفتاریوں کا ٹاسک سربراہ لاہور پولیس نے افسران کو ایک اجلاس میں دیدیا۔