رحیم یار خان ائیرپورٹ سے عازمین حج کی پہلی فلائٹ جدہ روانہ

رحیم یار خان (پی پی آئی) رحیم یار خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے عازمین حج کی پہلی فلائٹ منگل کوجدہ روانہ ہوگئی۔ضلعی معلم الحج والعمرہ پروفیسر مسعود بن جمال نے عارضی حاجی کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ عارضی حاجی کیمپ میں 156 عازمین حج کو پاسپورٹ‘ ٹکٹ‘ ویزہ بلڈنگ اسٹیکر‘ احرام کے لئے پاکستانی پرچم دیا گیا۔ مسعود بن جمال نے مزید بتایا کہ عارضی حاجی کیمپ رحیم یار خان میں پاسپورٹ سیکشن کے 3 کاؤنٹر بھی بنائے گئے ہیں۔

Next Post

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تحفظِ خوراک کا عالمی دن آج منایا جائیگا

Tue Jun 6 , 2023
کراچی (پی پی آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں تحفظِ خوراک کا عالمی دن 7جون کو منایا جا ئے گا۔پی پی آئی کے مطابق عالمی دن کا اہم مقصد عالمی برادری کو تحفظِ خوراک پر آمادہ کرنا ہے۔عالمی برادری کو چاہئے کہ خوراک کی تیاری سے لے کر استعمال تک […]