شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بشری انصاری کے کامیڈی شو”ملکہ تبسم” کا ٹریلر جاری

کراچی (پی پی آئی) معروف اداکارہ، مزاح نگار، گلوکارہ اور ڈرامہ نگار بشریٰ انصاری نے اپنے اسٹینڈ اپ کامیڈی شو “ملکہ تبسم” کا ٹریلر جاری کر دیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق 67 سالہ ہر فن مولا اداکارہ بشریٰ انصاری نے لمبا عرصہ بریک لینے کے بعد اب دوبارہ سے مداحوں کو قہقہے لگانے پر مجبور کردیاہے۔ بشری انصاری کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے ٹی وی انڈسٹری پر کام سے خاصی شہرت حاصل کی ہے۔ بشریٰ انصاری نے اپنے اسٹینڈ اپ کامیڈی شو کا دلچسپ ٹریلر جاری کیا ہے جسے دیکھ کر اْن کے مداح خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں اس شو کے آرٹ کونسل میں لگنے کا بیتابی سے انتظار کر رہے ہیں۔ ٹریلر میں بشریٰ نے جادو گرنی کا روپ دھارا ہوا ہے۔