شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوشش ہے کوئی ٹیکس عائد نہ کریں،عام آدمی پر کم سے کم بوجھ ڈالیں: عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پی پی آئی) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشاکاکہناہے کہ مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کررہے ہیں،مہنگائی کی سطح کم ہونی چاہئے،کوشش کررہے ہیں کوئی ٹیکس عائد نہ کریں،کوشش ہو گی عام آدمی پر کم سے کم بوجھ ڈالیں۔پی پی آئی کے مطابق عائشہ غوث پاشا نے کہاکہ عالمی سطح پر پیٹرولیم کی قیمتیں بڑھنے کے اثرات سب پر ہوں گے،کوشش کررہے ہیں کم سے کم قیمت پر فیول حاصل کریں،ان کاکہناتھا کہ پیٹرول کی قیمتیں عالمی سطح پر بڑھتی ہیں تو اثرات ہوتے ہیں، عام آدمی کے استعمال کی اشیا کی قیمتیں کم کی ہیں، ہماری کوشش ہے ٹیکس نیٹ کو بڑھایا جائے،کوشش ہے ایسے ٹیکس نہ لگیں جس سے عام آدمی متاثر ہو۔