پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکو مت نے سنگین ترین معاشی صورتحال میں متوازن بجٹ پیش کیا

اسلام آ باد(پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خوا جہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکو مت نے سنگین ترین معاشی صورتحال میں متوازن بجٹ پیش کیا ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں لیگی رہنماخو ا جہ سعد رفیق نے ما لی سال کے بجٹ پر رد عمل میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو شا با شی دیتے ہو ئے کہا کہ سنگین ترین معاشی صورتحال میں اس سے متوازن بجٹ پیش نہیں کیا جا سکتا تھا۔ لیگی رہنما نے سوال کرتے ہو ئے کہا کہ سوال یہ ہے کہ قرض کی مے سے کیسے جان چھو ٹے گی؟ ہم کب تک چادر سے باہر پاؤں پھیلاتے رہیں گے؟،سیاسی استحکام اور میثاق معیشت کے بغیر کیسے آگے بڑھیں گے؟۔