کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس پیر کو طلب

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا گیا۔ذرا ئع کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس 5 روز تک جاری رہے گا۔اجلاس میں فنانس بل 2023 کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ نئے فنانس بل سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ قائمہ کمیٹی کی سفارشات بعد میں سینیٹ میں پیش کی جائیں گی۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے 14 ہزار 500 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا،بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا۔