پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے، نواز شریف سے ملاقات متوقع

لندن(پی پی آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق بظاہرجہانگیر ترین علاج کی غرض سے لندن گئے ہیں جہاں وہ اپنا چیک اپ کروائیں گے تاہم ان کی واپسی سے متعلق کوئی تفصیل یا پلان سامنے نہیں آ سکا ہے۔ سیاسی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ان کی نواز شریف سے ملاقات طے ہے البتہ وہ معمول کا طبی معائنہ بھی کروائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق جہانگیر ترین کی برطانیہ میں مقیم دیگر اہم سیاسی شخصیات سے بھی ملاقاتوں کا امکان ہے۔