پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت کا تحریک لبیک سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی حکومت نے پنجاب میں احتجاج کے معاملے پر تحریک لبیک سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کی سربراہی میں کمیٹی ٹی ایل پی سے مذاکرات کرے گی۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں تحریک لبیک کو کالعدم قرار دیا گیا تھا اور 15 اپریل 2021 کو اس حوالے سے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دیا گیا۔تحریک لبیک کی جانب سے سیکریٹری داخلہ کو درخواست دی گئی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا تحریک لبیک دہشت گرد تنظیم نہیں بلکہ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے۔